قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔

آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا جانا ضروری تھا۔

https://dailysarzameen.com/archives/category/newspaper/lahore

articlecolumnsdailyelectionsgooglenewspakistansarzameentodayupdates
Comments (0)
Add Comment