حوصلے بخش بھی دیں تو اب تک ہم کو مایوس جواں ملتے ہیں
درد جو بانٹ لیا کرتے تھے ایسے اب دوست کہاں ملتے ہیں