جوجی میں آتاہے تیرے تو کرگزرتا ہے
غلط کو روکنے کا تو یہاں رواج نہیں
ہر ایک بات مکرنا تری سیاست ہے
وفاکی راہ سے ہٹنا مرا مزاج نہیں
جوجی میں آتاہے تیرے تو کرگزرتا ہے
غلط کو روکنے کا تو یہاں رواج نہیں
ہر ایک بات مکرنا تری سیاست ہے
وفاکی راہ سے ہٹنا مرا مزاج نہیں