دیکھ لو مفت دکھاتا ہے،تیرا کیا جاتا ہے
اس لئے مجمع سا لوگوں نے لگا رکھا ہے
ایک ہی کھیل ہے اور ایک تماشا اس کا
جھوٹ کا بوجھ مداری نے اٹھا رکھا ہے
دیکھ لو مفت دکھاتا ہے،تیرا کیا جاتا ہے
اس لئے مجمع سا لوگوں نے لگا رکھا ہے
ایک ہی کھیل ہے اور ایک تماشا اس کا
جھوٹ کا بوجھ مداری نے اٹھا رکھا ہے