فتنے سے تو شر ہی پھیلنے والا ہے
امن کا حامی کوئی فسادی کیسے ہوگا
غلط بیانی سے کردار نہ بدلے گا
کوئی لٹیرا قوم کا ہادی کیسے ہوگا
فتنے سے تو شر ہی پھیلنے والا ہے
امن کا حامی کوئی فسادی کیسے ہوگا
غلط بیانی سے کردار نہ بدلے گا
کوئی لٹیرا قوم کا ہادی کیسے ہوگا