قطعہ ……………

زاہدعباس سید

معاشیات کو مضبوط بھی جو کرتے ہیں
وہی تو لائے ہیں اس ملک پرنکھاراب تک

انہی کے دم سے وطن کا وقارباقی ہے
جواپنی قوم پہ کرتے ہیں جاں نثار اب تک

Comments (0)
Add Comment