جدید عہد میں جو سوچ تک بدلتا نہیں
غلیظ لہجہ ، غلط بیانی بڑی پرانی ہے
شکایتوں کے بھی تو انداز ہوچکے تبدیل
اور آج خط کی کہانی بڑی پرانی ہے
جدید عہد میں جو سوچ تک بدلتا نہیں
غلیظ لہجہ ، غلط بیانی بڑی پرانی ہے
شکایتوں کے بھی تو انداز ہوچکے تبدیل
اور آج خط کی کہانی بڑی پرانی ہے