قطعہ

زاہدعباس سید

چراغ طاق میں رکھ کر سجائے جاتے ہیں
یہ وہ نگر ہے جہاں دل جلائے جاتے ہیں

کوئی بھی جھوٹ یہاں پر چمکنے لگتا ہے
وہ سچ کے نقش دلوں سے مٹائے جاتے ہیں

Comments (0)
Add Comment