قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

وعدے قسمیں نبھانے والوں کے
سب کھرے لوگ سنگ ہوتے ہیں

اور جو بے وفائی کرتے ہیں
ان سے سب لوگ تنگ ہوتے ہیں

Comments (0)
Add Comment