کوئی بھی شخص نہیں ہے مخلص یہ ریاکاری کا شاہکار نگر اس کا ہے
جھوٹ سے پردہ اٹھایا ہم نے سچ چھپانے کا ہنر اس کا ہے