قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

فاصلے خود بڑھارہے ہیں وہ
جنکے رستے میں اب فصیل نہیں

بات کرنے سے وہ گریزاں ہیں
پاس جن کے کوئی دلیل نہیں

Comments (0)
Add Comment