اس سے کچھ خیر کی توقع نہیں امن دشمن جو شر کا عادی ہے
اسکے فتنوں کی گونج سنتے ہیں شہر میں وہ بڑا فسادی ہے