قطعہ

اے وطن سب سے مقدم آبرو تیری رہے
کھنکھناتی مسکراتی زندگی تیرے لئے

جھوٹ سے پھیلی یہاں تاریکیاں مٹ جائیں گی
جگمگاتی نور کی ہے روشنی تیرے لئے

Comments (0)
Add Comment