=پیچیدہ مسائل میں مری قوم گھری ہے
ہیں قلب ونظر کفر زدہ سحر گزیدہ
پھیلایا ہے شر دُشْمَنِ چالاک نے ایسے
برپا ہوئے فتنے کہ جو دیدہ نہ شنیدہ
=پیچیدہ مسائل میں مری قوم گھری ہے
ہیں قلب ونظر کفر زدہ سحر گزیدہ
پھیلایا ہے شر دُشْمَنِ چالاک نے ایسے
برپا ہوئے فتنے کہ جو دیدہ نہ شنیدہ