ہرزہ سرائی جن کی ہے عادت بنی ہوئی
لیکروہ راز انکی پناہوں تک آئے ہیں
رسوا ہوئے تو عشق بنا ایک اشتہار
افسانے تیرے نامہ نگاروں تک آئے
ہرزہ سرائی جن کی ہے عادت بنی ہوئی
لیکروہ راز انکی پناہوں تک آئے ہیں
رسوا ہوئے تو عشق بنا ایک اشتہار
افسانے تیرے نامہ نگاروں تک آئے