چہروں کی تحریر بھی جو پڑھ لیتے ہیں
ان سے اکٽر ملنا جلنا ٹھیک نہیں
کبھی تو کوئی ساتھ چلے چند قدموں تک
تنہا روز ہی گھر سے نکلنا ٹھیک نہیں
چہروں کی تحریر بھی جو پڑھ لیتے ہیں
ان سے اکٽر ملنا جلنا ٹھیک نہیں
کبھی تو کوئی ساتھ چلے چند قدموں تک
تنہا روز ہی گھر سے نکلنا ٹھیک نہیں