قطعہ ۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

بدی سے انس جو رکھتے ہیں
کسی کے کام نہیں آئیں گے

ان سے نیکی کریں تو یہ پھر
دیکھنا شر ہی پھیلائیں گے

Comments (0)
Add Comment