قطعہ

زاہدعباس سید

بدلیں گر یہ سارا منظر
انکے بس کی بات نہیں

وقت کو ملکر قابو کرلیں
ایسے بھی حالات نہیں

Comments (0)
Add Comment