وقت پڑے تو رہبر رنگ بدلتے ہیں
رنگ بدلنے والی عادت ٹھیک نہیں
لوگوں کو تقسیم کرے جو طبقوں میں
نفرت پر مبنی یہ سیاست ٹھیک نہیں
وقت پڑے تو رہبر رنگ بدلتے ہیں
رنگ بدلنے والی عادت ٹھیک نہیں
لوگوں کو تقسیم کرے جو طبقوں میں
نفرت پر مبنی یہ سیاست ٹھیک نہیں