قطعہ۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

ظلم کی انتہائیں سہہ کر بھی
حوصلے پست نہیں ہوسکتے

نرم لہجے میں بات کرتے ہیں
ہم کبھی سخت نہیں ہوسکتے

Comments (0)
Add Comment