زاہدعباس سید
مطلب پڑے تو اپنا بنالیتے ہیں اکثر
پھر اسکے بعد رہتے ہیں اغیار کی طرح
جن کو مفاد ہوتا ہے ہر چیز پر عزیز
ملتے ہیں دوسروں سے وہ مکار کی طرح
زاہدعباس سید
مطلب پڑے تو اپنا بنالیتے ہیں اکثر
پھر اسکے بعد رہتے ہیں اغیار کی طرح
جن کو مفاد ہوتا ہے ہر چیز پر عزیز
ملتے ہیں دوسروں سے وہ مکار کی طرح