زاہدعباس سید
اسی کے دعوے پہ کیوں اعتبار کرتے ہو
وہ جسکو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیں
نہ اپنے جور سے وہ باز آرہا ہے ابھی
نہ ہم ہی اسکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیں
زاہدعباس سید
اسی کے دعوے پہ کیوں اعتبار کرتے ہو
وہ جسکو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیں
نہ اپنے جور سے وہ باز آرہا ہے ابھی
نہ ہم ہی اسکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیں