زاہدعباس سید
جانبداری جب انصاف میں حائل ہو
منصف واقف کار بنانا ٹھیک نہیں
آئین میں ترمیم سے یہ سمجھایا ہے
لوگوں پراب حکم چلانا ٹھیک نہیں
زاہدعباس سید
جانبداری جب انصاف میں حائل ہو
منصف واقف کار بنانا ٹھیک نہیں
آئین میں ترمیم سے یہ سمجھایا ہے
لوگوں پراب حکم چلانا ٹھیک نہیں