زاہدعباس سید
اب ریا کاروں کو دھوکہ جو دیا اپنوں نے
پاس انکے جو تھے سکے سبھی کھوٹے نکلے
سچ نے چپ رہ کے بھرم اہل جفا کا رکھا
عشق میں شور مچاتے سبھی جھوٹے نکلے
زاہدعباس سید
اب ریا کاروں کو دھوکہ جو دیا اپنوں نے
پاس انکے جو تھے سکے سبھی کھوٹے نکلے
سچ نے چپ رہ کے بھرم اہل جفا کا رکھا
عشق میں شور مچاتے سبھی جھوٹے نکلے