زاہدعباس سید
مٹ گئے نقش پرانے سبھی جتنے تھے ترے
اب ہے تحریر نئی ذہن کی دیواروں پر
جب کسی اور سے تم پیار کروگے اس بار
عشق میں چلنا پڑے گا تمھیں انگاروں پر
زاہدعباس سید
مٹ گئے نقش پرانے سبھی جتنے تھے ترے
اب ہے تحریر نئی ذہن کی دیواروں پر
جب کسی اور سے تم پیار کروگے اس بار
عشق میں چلنا پڑے گا تمھیں انگاروں پر