زاہد عباس سید
جن کو عزیز ذات ہو قومی مفاد پر
ایسے منافقوں کا بھی کچھ انتظام کر
فتنہ و انتشار سے ہوگی تباہ قوم
شر سے بچاؤ کا بھی کوئی اہتمام کر
زاہد عباس سید
جن کو عزیز ذات ہو قومی مفاد پر
ایسے منافقوں کا بھی کچھ انتظام کر
فتنہ و انتشار سے ہوگی تباہ قوم
شر سے بچاؤ کا بھی کوئی اہتمام کر