قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

جو رہنما ہی دغا دے کے مسکراتے ہوں
کسی بھی قوم پہ ایسا کہیں عذاب نہ ہو

کسی کے واسطے اپنا جو دھیان کھو بیٹھے
کوئی کسی کیلئے اس طرح خراب نہ ہو

Comments (0)
Add Comment