زاہدعباس سید
لبوں پہ میرے محبت کا اسم اعظم ہے
انہیں کے ذکر سے ہراک عذاب ٹلتا ہے
یہ کائنات بنائی گئی تھی جن کے لئے
زمانہ اب بھی محمد(ص)کے دم سے چلتا ہے
زاہدعباس سید
لبوں پہ میرے محبت کا اسم اعظم ہے
انہیں کے ذکر سے ہراک عذاب ٹلتا ہے
یہ کائنات بنائی گئی تھی جن کے لئے
زمانہ اب بھی محمد(ص)کے دم سے چلتا ہے