قطعہ ۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید

پھر انتشار بانٹنے والے یہ دیکھ لیں
انکو بھی شر سے کوئی بچاتا یہاں نہیں

قربانیوں سے دل پہ حکومت کریں گے ہم
راہ وفا میں اپنا سفر رائیگاں نہیں

Comments (0)
Add Comment