کتنا سناٹا ہے رونق بھرے بازاروں میں
جھوٹ کا رعب جو چھایا ہے سرعام ابھی
زاہد عباس ذرادیکھ یہاں سچ کی گواہی دیکر
پھر اسی شہر میں مچ جائے گا کہرام ابھی
زاہد عباس سید
کتنا سناٹا ہے رونق بھرے بازاروں میں
جھوٹ کا رعب جو چھایا ہے سرعام ابھی
زاہد عباس ذرادیکھ یہاں سچ کی گواہی دیکر
پھر اسی شہر میں مچ جائے گا کہرام ابھی
زاہد عباس سید