دھتکارنا ہی پیار کو تسکین ہو جن کی
ظالم ہیں وہ انسان کی عزت نہیں کرتے
جوبغض وعداوت سے کریں شاددلوں کو
وہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے
دھتکارنا ہی پیار کو تسکین ہو جن کی
ظالم ہیں وہ انسان کی عزت نہیں کرتے
جوبغض وعداوت سے کریں شاددلوں کو
وہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے