صحیحپاکستانی کوہ پیما سر باز کان نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔
سر باز خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔ ان سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیوں میں 11 چوٹیاں سر باز خان بغیر آکسیجن سپورٹ کر چکے ہیں اور یہ کارنامہ انجام دینے والے وہ پہلے اور واحد پاکستانی ہیں۔
سر باز خان نے مجموعی طور پر 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کر رکھی ہیں۔